دکی کے علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں شدید خوف و حراس پھیل گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 7 جنوری 2017 21:06

دکی کے علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں شدید خوف و حراس پھیل ..

دکی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جنوری2017ء) دکی کے علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقے میں ہفتے کی شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں شدید خوف و حراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت کا تاحال معلوم نہ ہو سکا ہے۔