جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ایمبولنس اور ٹرک میں تصادم ‘خاتون سمیت 5افرادجاں بحق اور 2زخمی ہوگئے
میاں محمد ندیم ہفتہ 7 جنوری 2017 14:17
جامشورو(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07جنوری۔2017ء) جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ایمبولنس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔ حادثے میں خاتون سمیت 5افرادجاں بحق اور 2زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر مانجھند کے قریب پیش آیا ہے۔
(جاری ہے)
ایمبولنس اور ٹرک کے قریب ہونے والے تصادم میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے ہیں۔ ایمبولنس عبدالغفار نامی مریض کو میہڑ سے کراچی لے جارہی تھی۔ متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ لاشوں اور زخمی افراد کو مانجھند ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.