Live Updates

تین نسلوں کے احتساب کے لیے شیر کے دل کی ضرورت ہوتی ہے، شریف خاندان کی طرح کسی نے بھی اپنے اثاثوں اور جائیدادوں کی تفصیل نہیں دی، مریم نواز

جمعہ 6 جنوری 2017 23:49

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ تین نسلوں کے احتساب کے لیے شیر کے دل کی ضرورت ہوتی ہے،گذشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ غلط کام کرنے والا کبھی خود کو احتساب کے لیے پیش نہیں کرتا، کسی اور سیاسی خاندان نے کبھی خود کو احتساب کے لیے پیش نہیں کیا، انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کی طرح کسی نے بھی اپنے اثاثوں اور جائیدادوں کی تفصیل نہیں دی،
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :