امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا لودھراںحادثہ پر گہرے دکھ کا اظہار

جمعہ 6 جنوری 2017 23:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2017ء) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے لودھراںحادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں سراج الحق نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور صبر جمیل کی دعا کی۔ سراج الحق نے جاں بحق ہونے والوں کیلئے مغفرت زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا۔

متعلقہ عنوان :