راحیل شریف دہشت گردی کے خلاف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ مقرر، خواجہ آصف کی تصدیق
معاہدے کو چند روز قبل حتمی شکل دی گئی،زیادہ تفصیلات معلوم نہیں ، فیصلہ موجودہ حکومت کو اعتماد میں لینے کے بعد کیا گیا ، ایسے کسی اسائنمنٹ یا تعیناتی کے لیے حکومت اورجی ایچ کیوکی باقاعدہ کلیئرنس کی ضرورت ہوتی ہے ،سابق آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دیئے جانے سے قبل قانونی عمل کی پیروی کی گئی، پانامہ لیکس میں وزیراعظم پر الزام لگانے والوں کی اپنی ساکھ کیا ہے ، اول اور آخر میرا پیمانہ ووٹ ہے ، پانامہ لیکس عوامی مسئلہ ہے ، عمران خان نے خود کہا کہ الزام لگانا ہمارا کام ہے اور ثبوت دینا ریاست کا کام ہے ،وزیردفاع خواجہ محمد آصف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
جمعہ 6 جنوری 2017 23:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جنوری2017ء) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف 39 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے معاہدے کو چند روز قبل حتمی شکل دی گئی،معاہدے کے حوالے سے زیادہ تفصیلات معلوم نہیں ہیں یہ فیصلہ موجودہ حکومت کو اعتماد میں لینے کے بعد کیا گیا ، ایسے کسی اسائنمنٹ یا تعیناتی کے لیے حکومت اورجی ایچ کیوکی باقاعدہ کلیئرنس کی ضرورت ہوتی ہے ،سابق آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دیئے جانے سے قبل قانونی عمل کی پیروی کی گئی، پانامہ لیکس میں وزیراعظم پر الزام لگانے والوں کی اپنی ساکھ کیا ہے ، اول اور آخر میرا پیمانہ ووٹ ہے ، پانامہ لیکس عوامی مسئلہ ہے ، عمران خان نے خود کہا کہ الزام لگانا ہمارا کام ہے اور ثبوت دینا ریاست کا کام ہے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.