جامعہ کراچی میں پہلے سیمسٹر کی تدریس کا آغاز 11 جنوری سے ہوگا

جمعہ 6 جنوری 2017 23:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جنوری2017ء) جامعہ کراچی کے رجسٹرار کے اعلامیہ کے مطابق جامعہ کراچی میں پہلے سیمسٹر کی تدریس کا آغاز 11 جنوری سے ہوگاجو 26 اپریل 2017 ء تک جاری رہے گاجبکہ 02 مئی تا19 مئی سیمسٹر امتحانات منعقد ہوں گے۔#

متعلقہ عنوان :