بلاول بھٹو زرداری کی لاڑکانہ آمد ،کارکنوں اور شہریوں نے والہانہ استقبال کیا
جگہ جگہ کارکنوں نے گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
جمعہ 6 جنوری 2017 22:53
(جاری ہے)
بتایا جاتا ہے کہ لاڑکانہ کے حلقہ این اے 204 سے ضمنی انتخاب لڑنے سے قبل بلاول بھٹو لاڑکانہ شہر کو اچھی طرح جاننے کے لئے لاڑکانہ پہنچے۔
گاڑی میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو بلاول بھٹو کو شہر کے مختلف علاقوں سمیت شہر کے اندر جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کرتے رہے۔ بلاول نے کئی موقعوں پر گاڑی کے اندر سے ہاتھ ہلاکر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیتے رہے۔ بعد میں بلاول بھٹو بذریعہ موہن جو دڑو ایئرپورٹ کراچی روانہ ہوگئے۔ بلاول بھٹو زرداری کی لاڑکانہ آمد کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات سخت کرتے ہوئے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھاری تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کے اہم چوراؤں کی صفائی کرتے ہوئے گندگے کے ڈھیروں کو ختم کیا گیا تھا۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.