لاہور، افتخار چودھری کل داتا علی اہجویری ؒ کے مزار پر حاضری دیں گے

جمعہ 6 جنوری 2017 22:23

لاہور، افتخار چودھری کل  داتا علی اہجویری ؒ کے مزار پر حاضری دیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جنوری2017ء) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان افتخار محمد چودھری کل ہفتہ کے رو ز سہ پہر تین بجے داتا علی اہجویری ؒ کے مزار پر حاضری دیں گے ۔

(جاری ہے)

ان کے ہمراہ پاکستان بار کونسل کے کوارڈینیٹر مدثر چودھری ایڈووکیٹ ، جمیل سندھو ، میاں خلیل ، جی ایم چودھری ، حکیم وقاص ، شاہد نعیم ، حسیب اسامہ ، میاں مزمل شریف بھی ہوں گے ۔ مزار پر حاضری کے دوران ملک کی سلامتی بقاء کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :