وزیر آباد، ریورس ہو تی ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، ماں بیٹا اور بیٹی جاں بحق ،شوہر شدید زخمی
جمعہ 6 جنوری 2017 19:41
(جاری ہے)
ٹریکٹر ٹرالی تیزی کے ساتھ ریورس ہو تی دیکھ کر بعض افراد نے شور بھی مچایا لیکن پٹھان ڈرائیور نے نہ سنا اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں دو بچے زینب اور محمد علی موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ محمد آصف اور اسکی حاملہ اہلیہ مریم شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر وزیرآباد ہسپتال پہنچایا گیا۔
گائنی ڈاکٹر دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے مریم کو مطلوبہ طبی امداد نہ مل سکی۔دونوں کو گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا لیکن مریم راستے میں ہی دم توڑ گئی ۔ محمد آصف کو گوجرانوالہ ہسپتال میں داخل کر ا دیا گیا۔صدر پولیس وزیرآباد نے ٹریکٹر ٹرالی نمبر BNL7969 اور موٹر سائیکل اپنے قبضے میں لے لئے جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کے مالک افسر خان اور ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.