مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل کے گھر پر حملہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 6 جنوری 2017 00:24

مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل کے گھر پر حملہ

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جنوری2017ء) مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل کے گھر پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل کی رہائش پر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حملہ چند نامعلوم افراد کی جانب سے کیا گیا۔ حملے میں زبیر گل شدید زخمی ہوئے ہیں جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :