دنیا کی سب سے زیادہ ڈھلوانی ریلوے لائن۔ جس کی ڈھلان 48 فیصد تک ہے
امین اکبر جمعرات 5 جنوری 2017 23:46
اس ٹرین میں بیٹھ کر ایسے ہی لگتا ہے جیسے کوئی موت کی ٹرین میں بیٹھ گیا ہو لیکن پیلاٹس ریلوے سوئزرلینڈ 120 سالوں سے بڑی کامیابی اور حفاظت سے لوگوں کو اُن کی منزل مقصد تک پہنچا رہی ہے۔پیلاٹس ماؤنٹین سوئزرلینڈ کا ریلوے ٹریک دنیا کا ڈھلوان ترین ریلوے ٹریک سمجھا جاتا ہے۔ بعض مقامات پر اس کی ڈھلوان 48 فیصد تک ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
یہ ٹرین مسافروں کو 6800 فٹ سے بھی زیادہ بلندی تک لے جاتی ہے۔
پہاڑ سے نیچےاترتے ہوئے اس کی رفتار 9 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے جبکہ اوپر جاتے ہوئے رفتار 10 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔1898 میں بنائی جانی والی یہ ریلوےلائن آج بھی اصل حالت میں ہے اور اسے سالانہ 3لاکھ مسافر استعمال کرتےہیں۔ مسافر اس ریلوے لائن سے الپناچسٹاد سٹیشن ، لیک کوکرنی، اوبوالڈین سے پیلاٹس پہاڑ کی بلندی تک جاتے ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.