دنیا کی سب سے بہترین ملازمت، چھٹیوں پر جانے اور انسٹا گرام استعمال کرنے کی تنخواہ پونے چھ لاکھ روپے ماہانہ
امین اکبر جمعرات 5 جنوری 2017 23:46
اس ملازمت کو دنیا کی بہترین ملازمت کہا جا سکتا ہے۔ جسے یہ ملازمت ملے گی اسے دنیا کے گرد کروز شپ میں سیر کرتے ہوئے روز کی تین تصاویر انسٹاگرام کرنا ہونگی جس کے عوض 52ہزار پاؤنڈ سالانہ تنخواہ ملے گی۔
رائل کیرئبین انٹرنیشنل اپنی ٹیم کے لیے ایک ملازم کو ڈھونڈ رہا ہے جو اپنے سفری روداد کو انسٹاگرام تصاویر کی صورت میں پوسٹ کر سکے۔ ملازم کو زیادہ نہیں روز کی صرف 3 تصاویر انسٹا گرام پر پوسٹ کرنی ہونگی۔
(جاری ہے)
اس ملازمت کے خواہش مند انسٹاگرام پر ہی اپنی بہترین سفری تصویر پوسٹ کر کے @RoyalCaribbeanUK کو ExtraordinaryExplorer ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹیگ کر کے دے سکتے ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.