گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سابق ممبر قومی اسمبلی سید دیوان عاشق بخاری کی ملاقات
جمعرات 5 جنوری 2017 23:19
(جاری ہے)
گورنر نے کہا کہ عوام کو بلدیاتی اداروں سے جو توقعات ہیں اُن کو پورا کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
بلدیاتی نمائندے محنت ، دیانت اور امانت کو اپنا شعار بنائیں اور جواں جذبے ، ارادے سے عوام کی خدمت کریں۔علاوہ ازیں، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے جواں سال بھانجے ملک محمد الیاس رجوانہ کی رسم چہلم بروز ہفتہ بتاریخ 7 جنوری 2017ء دوپہر 2 سے 4 بجے تک شاہی مسجد عید گاہ خانیوال روڈ ملتان میں ہو گی ۔ دُعا4 بجے کرائی جائے گی۔ گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے دوست و احباب سے شرکت کی درخواست کی ہے تاکہ مرحوم محمد الیاس رجوانہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے اجتماعی دُعا کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.