شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب میں جیالے کیک پر ٹوٹ پڑے

جمعرات 5 جنوری 2017 23:17

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم کی 89 ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقد تقریب میں کیک کاٹنے کے بعد جیالے کیک پر ٹوٹ پڑے جہاں کارکنان اور جیالے کیک پر ٹوٹ پڑے جبکہ کیک کو بچانے کے لیے جیالوں اور کارکنان کے درمیان گھتم گھتی کے باعث دیگر رہنماؤں نے پہنچ کر کارکنان اور جیالوں کو منتشر کرکے کیک دوسرے کمرے میں لے گئے جس کے بعد کارکنان تقریب سے نکل کر اپنے گھروں کو لوٹ گئے۔

متعلقہ عنوان :