وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف سے سعودی سفیر کی ملاقات ، توانائی کے شعبوں میں تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 5 جنوری 2017 23:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جنوری2017ء) وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبوں میں تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیرپانی وبجلی سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں توانائی کے شعبوں میں تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :