صوبائی محتسب بلوچستان محمد واسع ترین نے وضاحت طلب کرلی

جمعرات 5 جنوری 2017 23:05

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2017ء) صوبائی محتسب بلوچستان محمد واسع ترین نے کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں نصب غیرفعال فلٹریشن پلانٹس، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ہرنائی میں گائنی ڈاکٹر کی آسامی کی عدم فراہمی، جوڈیشل لاک اپ ہرنائی کے قیدیوں کو خوردنی اشیاء کی عدم فراہمی اور رورل ہیلتھ سینٹر شہ رگ ضلع ہرنائی کی عمارت کی خستہ حالی وسہولیات کی کمی سے متعلق عوامی شکایات پر ازخود نوٹس لے لیا اور اس ضمن میں تمام ذمہ دار حکام سے وضاحت طلب کرکے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :