کراچی سے لاہورجانیوالی پروازکے کچن سے دھواں نکلنےکی اطلاع

پائلٹ نے پرواز پی کے306 کوٹیک آف سے پہلے روک لیا۔ایئرلائن ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 5 جنوری 2017 20:53

کراچی سے لاہورجانیوالی پروازکے کچن سے دھواں نکلنےکی اطلاع

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05جنوری2017ء) :کراچی سے لاہورجانیوالی پروازپی کے306کے کچن سے دھواں نکلناشروع ہوگیا،جس پرطیارے کوٹیک آف سے پہلے روک لیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع ایئرلائن کے مطابق قومی ایئرلائن کی پروازپی کے 306 دھواں نکلنے پرپائلٹ نے ٹیک آف کرنے سے پہلےروک دیا۔طیارے کی ٹیک اف کیلئے ٹیکسی کےدوران طیارےکےکچن سےدھواں نکلنےلگا۔پروازکو شام 7بجےروانہ ہونا تھا۔مسافر طیارے میں بھی موجود ہیں۔پروازمیں‌ دھواں نکلنے پرانجینئرزکی ٹیم طیارے کی جانب روانہ ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :