سمیرا ملک کو چیئر پرسن کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہو سکا

آئندہ کیس کی سماعت 9جنوری کو ہو گی

جمعرات 5 جنوری 2017 20:57

قائدآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2017ء) سمیرا ملک کو چیئر پرسن کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہو سکا آئندہ کیس کی سماعت 9جنوری کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی جانب سے دائر درخواست برائے کامیابی نوٹیفیکیشن کی سماعت آئندہ 9جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :