سیشن کورٹ میں مقدمات اور پرانے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے ای ریکارڈ روم قائم
میاں محمد ندیم بدھ 4 جنوری 2017 23:03
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04جنوری۔2017ء) سیشن کورٹ میں دائر ہونے والے مقدمات اور پرانے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے ای ریکارڈ روم قائم، 40 کے قریب اہلکاروں کو ریکارڈ بنانے پر مختص کردیا گیا۔
(جاری ہے)
سیشن کورٹ میں دائر اور ریکارڈ روم میں پرانے مقدمات کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے سیشن جج لاہور کے حکم پر ایک کمرے میں ای ریکارڈ روم بنا دیا گیا جہاں 40 کے قریب اہلکاروں کو کیس کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے مختص کردیا گیا ہے، ای ریکارڈ روم بننے سے اب تک 3 لاکھ سے زائد مقدمات کو کمپیوٹر میں محفوظ کر دیا گیا۔
قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے قبل مقدمہ تلاش کرنا مشکل تھا مگر اب انہیں اس کام میں آسانی ہوگئی ہے، اب انہیں ڈیٹا آپریٹر سے مقدمے کی ساری معلومات مل جاتی ہے اور انہیں یہ بھی معلوم ہوجاتا ہے کہ مقدمہ کس عدالت میں زیر سماعت ہے۔ اس کے علاوہ عدالتوں کے باہر لگی پیشی کی فہرست آویزاں کرنا بھی اہم اقدام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.