استنبول کے ضلع فاتح کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ،متعدد افراد زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 4 جنوری 2017 22:55

استنبول کے ضلع فاتح کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ،متعدد افراد زخمی

استنبول (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04جنوری2017ء) استنبول کے ضلع فاتح کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ عرب نیوز کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ترکی میں استنبول کے ضلع فاتح کے ریسٹورنٹ میں حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ریسٹورنٹ میں فائرنگ کے باعث متعدد افراد کے زخمی ہو جانے کی اطلاعات ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے واقعے کے فوری بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :