وسطی امریکا کے ملک ایل سلواڈور میں زلزلہ، شدت 5.3 ریکارڈ

muhammad ali محمد علی بدھ 4 جنوری 2017 22:55

وسطی امریکا کے ملک ایل سلواڈور میں زلزلہ، شدت 5.3 ریکارڈ

سلواڈور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04جنوری2017ء) وسطی امریکا کے ملک ایل سلواڈور میں زلزلہ آیا ہے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وسطی امریکا کے ملک ایل سلواڈور میں زلزلہ آیا ہے. امریکی جیولیجکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ وسطی امریکا کے بیشتر ممالک ان دنوں شدید زلزلوں کی زد میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :