کراچی ،پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک کیلئے حکمت عملی تیار کرلی
تحریک تین مرحلوں پر مشتمل ہوگی،پہلے مرحلے میں پارلیمنٹ میں احتجاج،دوسرے میں جلسے اور تیسرے میں سیاسی لانگ مارچ کیا جائے گا
بدھ 4 جنوری 2017 22:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جنوری2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔اس حکمت عملی کے تحت احتجاجی تحریک تین مرحلوں پر مشتمل ہوگی۔پہلے مرحلے کے تحت پارلیمنٹ میں احتجاج کیا جائے گا۔دوسرے مرحلے میں جلسے منعقد کیے جائیں گے اور تیسرے مرحلے میں سیاسی لانگ مارچ کیا جائے گا۔
پیپلزپارٹی کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری پارٹی رہنماؤں سے مسلسل پارٹی کے چار مطالبات پر حکومت سے ممکنہ مذاکرات ،گرینڈ اپوزیشن الائنس کی تشکیل اور حکومت مخالف تحریک پر تفصیلی مشاورت کررہے ہیں۔اس مشاورت میں یہ طے کیا گیا ہے کہ اگر حکومت جنوری کے آخری ہفتے تک پیپلزپارٹی کے چار مطالبات کو تسلیم کرلیتی ہے تو پھر احتجاجی تحریک کے آپشن پرنظر ثانی کی جاسکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.