جناح ٹاؤن کوئٹہ:موٹرسائیکل سوارکی فائرنگ،سکیورٹی اہلکارسمیت2افرادجاں بحق

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 4 جنوری 2017 17:16

جناح ٹاؤن کوئٹہ:موٹرسائیکل سوارکی فائرنگ،سکیورٹی اہلکارسمیت2افرادجاں ..

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04جنوری2017ء) :کوئٹہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوارنے فائرنگ کردی،جس کے نتیجہ میں 2افرادجاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونیوالوں میں ایک سکیورٹی اہلکاربھی شامل ہے۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے جناح ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوارحملہ آورنے اندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ سے سکیورٹی اہلکارسمیت 2افرادجاں بحق ہوگئے۔تاہم حملہ آورفرارہوگیا۔سکیورٹی فورسزنے ملزم کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :