ارشدخان چائے والا نے شوبزچھوڑنے کافیصلہ کرلیا،مینجر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 4 جنوری 2017 17:08

ارشدخان چائے والا نے شوبزچھوڑنے کافیصلہ کرلیا،مینجر

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04جنوری2017ء):نیلی آنکھوں سے شہرت حاصل کرنے والے ارشدخان چائے والا نے شوبزچھوڑنے کافیصلہ کرلیا۔ ارشدخان کے مینجرعبداللہ کاکہناہے کہ ارشدخان کے گھروالے ارشدسے ان کے حالیہ ویڈیو گانے، شوبزسرگرمیوں اور فوٹو شوٹ سے ناخوش تھے۔

(جاری ہے)

جس پرارشدخان نے فیصلہ کیاہے کہ وہ شوبزکوچھوڑ دیں گے۔