سپریم کورٹ میں پاناما لیکس درخواستوں پرسماعت
عدالت کا پاناما لیکس کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پرکرنے کا فیصلہ
فہد شبیر بدھ 4 جنوری 2017 10:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4جنوری۔2017ء) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ سماعت کررہا ہے۔ جسٹس اعجاز افضل خان،جسٹس عظمت سعید شیخ،جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس گلزار احمد بنچ میں شامل ہیں۔ سماعت شروع ہوتے ہی جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ کیس میں کسی صورت میں التوا نہیں دیں گے۔
پانامہ لیکس کیس کی سماعت روزانہ کی بنیادوںپر کریں گے۔ اس موقع پر درخواست گزار طارق اسد نے کہا کہ عمران خان کے احتجاج سے عوام کے بنیادی حقوق متاثر ہوئے۔ عمران خان کا نام بھی پاناما لیکس میں شامل ہے۔ تمام افراد کیخلاف تحقیقات کی جائیں۔ اس موقع پر طارق اسد نے سپریم کورٹ سے معاملےکی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.