قانون سازی نہ ہونے کے باعث چینی والدین اپنے ہی بچوں کو اغوا کر رہے ہیں
امین اکبر منگل 3 جنوری 2017 23:48
چین میں والدین کی علیحدگی کی صورت میں بچے کی تحویل کی باقاعدہ قانون سازی نہ ہونے کے باعث والدین اپنے ہی بچوں کو اغوا کر رہے ہیں۔ چینی قوانین والدین میں سے کسی ایک کو بھی بچے کو اپنی تحویل میں لینے سے نہیں روکتے۔ بچوں کی تحویل کے مقدمات میں بھی ججز والدین میں سے اس کے حق میں ہی فیصلہ کرتے ہیں جس کی تحویل میں اس وقت بچہ ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
ایسی صورت میں بچے کے ماں یا باپ عدالتی احکامات کےبرخلاف بچے کو اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔
چین میں طلاق کے مقدمات میں شوہر یا بیوی اکثر بچے کو ایک دوسرے سے چھینتے رہتےہیں۔ابھی بظاہر ایسا نہیں لگتا کہ چین میں یہ پالیسی تبدیل ہوگی۔ چینی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس کی توجہ بچے کے زیادہ سے زیادہ فائدے کی طرف مرکوز ہے۔
بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چین میں صرف ایک بچے کی پالیسی کی وجہ سے والدین طلاق کی صورت میں بچے کو اپنے پاس رکھنے کے لیےکچھ بھی کر گزرتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.