متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں پر ترکی کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی

muhammad ali محمد علی منگل 3 جنوری 2017 22:53

متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں پر ترکی کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر ..

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3جنوری۔2017ء) متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں پر ترکی کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 31 دسمبر کی شب ترکی کے شہر استنبول میں سال نو کی تقریب میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے اپنے شہریوں کیلئے وارننگ جاری کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اماراتی حکومت نے اپنے شہریوں پر ترکی کے سفر کی پابندی عائد کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :