پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

منگل 3 جنوری 2017 23:56

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2017ء) پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کی رات پنجگور کے علاقے رخشان ندی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص سید افضل کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے زخمی کو ہسپتال پہنچادیا اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :