کوئٹہ میں تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے 8سالہ لڑکا جاں بحق

منگل 3 جنوری 2017 23:55

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2017ء) کوئٹہ میں تیز رفتارٹریکٹر کی ٹکر سے 8سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے 8سالہ عزیز ہلاک ہوگیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش قبضے میں لیکر سول ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :