وزیراعلیٰ بلوچستان اقتصادی راہداری منصوبے کے مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے

منگل 3 جنوری 2017 23:55

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ اقتصادی راہداری منصوبے کے مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس اہم فورم میں وزیراعلیٰ بلوچستان کی کاوشوں کے نتیجے میں بلوچستان کے 12اہم منصوبوں کو اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی جو کہ ایک تاریخی پیشرفت ہے ۔

متعلقہ عنوان :