ْلاہورپنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص اشیاء خوردونوش بنانے والون کیخلاف کاروائی جاری، 3فوڈ پوائنٹ سیل
ناقص صفائی پر مختلف ہوٹلوں کو 83ہزار کے جرمانے، بہتری کے لیے وارننگ جاری
منگل 3 جنوری 2017 23:54
(جاری ہے)
گڑھی شاہو میں حافظ سویٹس اور حافظ ملک شاپ کوبالترتیب 6500 اور4000روپے جرمانہ عائد کیا۔عزیز بھٹی ٹائون کی ٹیم نے غازی آباد میںفروزن فوڈز کو پہلے سے دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر سربمہر کر دیا۔
سلطان محمود رو ڈ پر بسم اللہ پکوان سنٹر کو ناقص صفائی پر 7ہزار روپے جرمانہ کیاگیا۔واہگہ ٹائون کی ٹیم نے فائن سویٹس اینڈ بیکرز کو ملازمین کی ناقص جسمانی حالت، کیچن میں چکنائی سے بھرے فرش اور صفائی کے ناقص حالات کی بنا پر 3ہزار روپے جرمانہ کیا۔سکھ نہر میں نیو شہاب ہوٹل کو6500روپے جرمانہ،داتا گنج بخش ٹائون میں تگار ٹی سٹال کو صفائی کے ناقص حالات پر 2ہزار، فلیمنگ روڈ پر زاہد ملک شاپ کو 5ہزار،علامہ اقبال ٹائون میں علی الفضل ریسٹورنٹ کو 20ہزار،کیکس اینڈ بیکس کو 4500روپے ،نشتر ٹائون میں سپر فائن بیکرز کو ملازمین کی ناقص جسمانی حالت اوراشیاء کو پائوں کی سطح پر رکھنے پر15ہزار روپے جرمانہ عائد کیااور بہتری کے لیے ایک ہفتے کی وارننگ دے دی۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.