وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے طویل اجلاس
نیشنل ایکشن پلان کے تحت کئے جانے والے اقدامات سے صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے ،صوبے میں فرقہ واریت، دہشت گردی اور انتہا پسندی کے قلع قمع کیلئے ضروری ترامیم کر کے قوانین کو سخت بنایا گیا ہے ، عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ، جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے پولیس جانفشانی سے فرائض سرانجامدے،سٹریٹ کرائمز کی روک تھام کیلئے ڈولفن فورس تشکیل دی ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے انسداد دہشت گردی فورس کا قیام بھی عمل میں لایا گیا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر اور لاؤڈ سپیکر پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے،وزیر اعلی کی ہدایت
منگل 3 جنوری 2017 23:54
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.