سندھ حکومت کی جانب سے آئی جی سندھ پر افسران کے تبادلوں کے حوالے سے پابندی لگادی

منگل 3 جنوری 2017 23:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جنوری2017ء) سندھ حکومت کی جانب سے آئی جی سندھ پر افسران کے تبادلوں کے حوالے سے پابندی لگادی گئی ہے،زرائع کے مطابق دو ہفتے قبل آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو افسران کی تقرریوں اور تبادلے سے روک دیا گیا تھا،زرائع کے مطابق اس بارے میں وزیر اعلیٰ ہاؤس سے زبانی احکامات جاری کئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :