رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 جرائم پیشہ عناصر گرفتار

پیر 2 جنوری 2017 23:26

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2017ء) پاکستان رینجرز سندھ نے لانڈھی، کورنگی، بلدیہ اور گلشن اقبال میں ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 4 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا جس میں اسنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا جانے والا ایک مشتبہ شخص بھی شامل ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گرفتار کئے جانے والے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :