وزیراعلی سندھ سے قطر کے قونصل جنرل کی الوداعی ملاقات

پیر 2 جنوری 2017 23:24

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2017ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے پیر کو قطر کے قونصل جنرل سعد عبداللہ۔ ایس۔ایم الشریف نے وزیراعلی ہائوس میں الوداعی ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سبکدوش ہونے والے قونصل جنرل کی خد مات کو سراہا۔ قطر کے قونصل جنرل نے وزیراعلی سندھ کو قطر آنے کی دعوت دی۔

متعلقہ عنوان :