کراچی،آصف زرداری نے ارکان سینیٹ ،قومی و سندھ اسمبلی کا اجلاس کل بلاول ہاؤس میں طلب کرلیا

پیر 2 جنوری 2017 23:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2017ء) پیپلزپارٹی پارلیمینٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے کل (بدھ)سندھ اسمبلی سے رکھنے والے ارکان سینیٹ ،قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کا اجلاس بلاول ہاؤس میں طلب کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورت حال ،آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا ۔#