یوفون بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولیات فراہم کرے گی
پیر 2 جنوری 2017 22:46
(جاری ہے)
دستخط یوفون کی طرف سے نئے قائم مقام سی ای او خالد نوید بٹ اور یو ایس ایف کے سی ای او محمد حارث نے دستخط کئے۔
اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور آئی ٹی کی وزیر مملکت انوشہ رحمن بھی موجود تھیں۔ اس حوالے سے یوفون معاہدے کے مطابق بلوچستان گے 269 پسماندہ موضع جات کے 39434 مربع فٹ رقبہ پر 2 لاکھ کے قریب افراد کو ٹیلی کام سہولیات فراہم کرے گا۔ اس معاہدے کا مقصد ان علاقوں کے افراد کو ملک کے دوسرے حصوں سمیت دنیا سے مربوط کرنا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.