Live Updates

حکمرانوں کی کرپشن کیخلاف مزیدثبوت مل گئے،عمران خان

نئے ثبوتوں کیساتھ سپریم کورٹ‌کوفیصلہ کرنے میں‌آسانی ہوگی،کل دھماکہ خیزپریس کانفرنس کروں گا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 2 جنوری 2017 17:24

حکمرانوں کی کرپشن کیخلاف مزیدثبوت مل گئے،عمران خان

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02جنوری2017ء) :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ حکمرانوں کی کرپشن کیخلاف مزیدثبوت مل گئے ہیں،نئے ثبوتوں کیساتھ سپریم کورٹ‌کوفیصلہ کرنے میں‌آسانی ہوگی۔

(جاری ہے)

انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاناما کیس پرکل دھماکہ خیزپریس کانفرنس کروں‌گا۔پاناما کیس سے متعلق اہم چیزیں سامنے لاوں گا۔انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کی کرپشن کیخلاف مزیدثبوت مل گئے ہیں۔نئے ثبوتوں کیساتھ سپریم کورٹ‌کوفیصلہ کرنے میں‌آسانی ہوگی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات