جنوری کامہینہ ملکی سیاست میں اہم ہوگا،شیخ‌رشید

پاناماکیس جمہوریت کےاستحکام کامحورہے،میراکیس شارٹ،اسمارٹ اورسویٹ ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ کی گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 2 جنوری 2017 16:11

جنوری کامہینہ ملکی سیاست میں اہم ہوگا،شیخ‌رشید

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02جنوری2017ء) :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ جنوری کامہینہ ملکی سیاست میں اہم ہوگا،پاناما کیس جمہوریت کےاستحکام کامحورہے،میراکیس شارٹ،اسمارٹ اورسویٹ ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں دوکاغذ دےدیےہیں،سپریم کورٹ روشنی کامینارہ ہے۔انہوں نے کہا کہ میراکیس شارٹ،اسمارٹ اورسویٹ ہے۔شیخ‌رشید نے مزید کہا کہ جنوری کامہینہ ملکی سیاست میں اہم ہوگا۔پاناما کیس جمہوریت کےاستحکام کامحورہے۔

متعلقہ عنوان :