کوئٹہ : مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ ، 6 افراد زخمی ، امدادی ٹیمیں روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 2 جنوری 2017 10:42

کوئٹہ : مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ ، 6 افراد زخمی ، امدادی ٹیمیں روانہ

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جنوری 2017ء) : کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ ہوا ۔ پولیس ذرائع نےبتایا کہ دھماکے کی آواز سنتے ہی امدادی ٹیموں کو جائےوقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ابتدائی طور پر دھماکے میں 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکےمیں ایف سی اہلکاروں کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :