گجرات کے جلال پورجٹاں روڈ پرٹریفک حادثہ، 3افراد جاں بحق ، 8 زخمی

اتوار 1 جنوری 2017 23:00

گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2017ء) گجرات کے جلال پورجٹاں روڈ پرٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ۔اتوار کو گجرات کے جلال پورجٹاں روڈ پر ہائی روف ٹریلر کی زد میں آگئی ۔

(جاری ہے)

ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونیوالوں میں 2خواتین اور 5سال کی بچی بھی شامل ہے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :