قومی کرکٹ ٹیم کے پہلے وکٹ کیپر اور او پنر بلے با ز امتیا ز احمد کی وفات پر خانیو ا ل سپورٹس کلبو ں کا اظہا رِ افسو س

اتوار 1 جنوری 2017 22:20

خانیوال ۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے وکٹ کیپر اور او پنر بلے باز امتیا ز احمد کی وفات پر خانیوال سپور ٹس کلبو ں کا اظہا رِ افسو س‘ خانیوال کے سپور ٹس کلب پاکستان کرکٹ کلب خانیوال کے صدر فیصل شہزا د ، ڈسٹرکٹ سائیکلنگ ایسو سی ایشن خانیوا ل کے صدر افضال مرزا، باکسنگ کے پرویز پرا چہ ، باسکٹ با ل کے رانا معین ، عثما ن پرا چہ ، سند ر پہلوا ن ، ہا کی کے اشتیا ق پرا چہ ، فٹ با ل کے میاں عبدالبا ری ، چو ہدری عبدالطیف کمبو ہ ، ایم ابر ار الحق بیڈمنٹن رشید احمد سا قی ، ارشد بو ٹا نعیم خالد ، سرو ر بی اے عبدالجبا ر کمبو ہ ، کرکٹر آصف شاہ ، منیر انجم ، مظر ایڈووکیٹ ، خیر محمد قریشی ، صدر کرکٹ ایسو سی ایشن امیر خان خٹک سمیت دیگر نے بلے باز امتیا ز احمد کے ورثا ء سے اظہارِ افسو س کیا اور مرحوم کیلئے دعا ئے مغفر ت کی ۔

متعلقہ عنوان :