نومنتخب چیئرمین (آج) اپنے عہدوں کا باضابطہ چارج سنبھالیں گے

اتوار 1 جنوری 2017 22:20

خانیوال ۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء)صوبائی حکومت کے ایک نو ٹیفکیشن کے مطابق صو بے بھر کے نو منتخب چیئر مین ضلع کو نسل ، میئرز‘ چیئر مین ، میو نسپل کمیٹی (آج) 2جنو ری بروز سو مو ار اپنے عہدو ں کا باضابطہ چارج سنبھا لیں گے۔

(جاری ہے)

ضلع کو نسلو ں اور کار پور یشنز میں چیف افسرو ں کا بھی آج ہی تقرری کا امکا ن ہے ۔