چیئرمین بلدیہ ووائس چیئرمین کے حلف اٹھانے کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ

اتوار 1 جنوری 2017 22:20

خانیوال ۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) چیئرمین بلدیہ مسعو د مجید خان ڈا ہا اور وائس چیئرمین رانا عبدالرحمن کے حلف اٹھا نے کی خو شی میں بلدیہ کے سبزہ زار میں آتش با زی کا مظا ہر ہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ممبر قو می اسمبلی محمد خا ن ڈا ہا ، ایم پی اے نشا ط احمد خا ن ڈا ہا، چیئرمین مسعو د مجید ڈا ہا، وائس چیئر مین رانا عبدالرحمن ، رائو سرفرا ز ، طا رق نوا ب پرا چہ ، کو نسلرو ں اور معززین کی بڑی تعداد مو جو د تھی ، آتش با زی کے دوران کا رکنو ں نے پر جو ش نعرے لگائے جبکہ بلدیہ کی عما رت کو دلہن کی طر ح سجا یا گیا، سکیو رٹی کے لئے پولیس کی بھا ری نفری بھی مو جو د تھی ۔