اڑھائی سالہ بچی ابلتے دودھ میں گر کر شدید زخمی

اتوار 1 جنوری 2017 22:20

گو جرانوالہ۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) اڑھائی سالہ بچی ابلتے دودھ میں گر کر شدید زخمی ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق گکھڑ کے نواح لنگیانوالی کے رہائشی محمد طارق کی اڑھائی سالہ بیٹی ایشال طارق بیڈ پر چھلانگیں اور کھیلنے کے دوران اچھل کر ابلتے دودھ میں جا گری جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ،ابلتے دودھ میں گر نے سے ایشال کا نچلا حصہ بری طرح جھلس گیا جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :