آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم ابرآلود رہے گا‘ محکمہ موسمیات

اتوار 1 جنوری 2017 22:00

ملتان۔یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم ابرآلودجبکہ صبح کے وقت دھندہوگی۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22.2اورکم سے کم10.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب87فیصداورشام5بجی52فیصدریکارڈکیاگیا۔آج پیرکے روزملتان میں سورج صبح 7بجکر09منٹ پرطلوع اورشام5بجکر27منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :