دُنیا بھر میں کروڑوں موبائل صارفین کیلئے وٹس ایپ کی سروس بند
فہد شبیر اتوار 1 جنوری 2017 19:32
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1جنوری۔2017ء) نیا سال کچھ لوگوںکیلئے خوشی کا باعث نہ بنا۔ دُنیا بھر میں کروڑوں وٹس ایپ صارفین کو نئے سال کی صبح اُس وقت بڑا دھچکا لگا جب ان کے موبائل پر وٹس ایپ نے کام کرنا بند کر دیا۔
(جاری ہے)
وٹس ایپ نے چند روز قبل اعلان کیا نئے سال کے آغاز پر پرانے آئی فون، نوکیا، بلیک بیری آپریٹر سسٹم، پرانے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم والے موبائلز پر وٹس ایپ چلنا بند گیا ہے۔ وٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق ایسے صارفین جن کا وٹس ایپ چلنا بند ہوا ہے اگر وہ اپ گریڈ سسٹم یا موبائلز استعمال کریں گے تو ان کے اکائونٹ پھر سے چالو ہو جائیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.