چین ۔یورپی یونین اقتصادی تعلقات مشکلات کے باوجود فروغ پذیر ہے

اتوار 1 جنوری 2017 15:30

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جنوری2017ء) چین اور یورپی یونین کو 2016ء میں معیشت میں تلخ سال کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ تجارت ، سرمایہ کاری اور تزویراتی تعاون میں مسلسل پیش بندی کرتے ہوئے اینٹی ڈمپنگ رجیم اور ’’اینا لوگ کنٹری ‘‘ جیسے مسائل پر لڑکھڑائے ہیں ، یورپ میں بڑھتی ہوئی تحفظاتی تجارت کی وجہ سے یورپی یونین اینٹی ڈمپنگ میں اضافہ ہوا ہے اور چینی مصنوعات کیخلاف اینٹی سبسڈی تحقیقات میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :