باجوڑ ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا ، لیویز اہلکار شہید

اتوار 1 جنوری 2017 15:30

باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2017ء) باجوڑ ایجنسی کے علاقے نیاز بانڈہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں لیویز اہلکار شہید ہو گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق باجوٹ ایجنسی میں ماموند نیاز بانڈہ میں نامعلوم تخریب کاروں نے سڑک کنارے نصب بم کو اڑا دیا ،ْ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ دور دور تک اس کی آواز سنی گئی ۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے کی زد میں آکر لیویز اہلکار شہید ہو گیا ہے تاہم علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :