چین کا 4 جنوری کو20 ارب یوان کے 10 سالہ بانڈز کے اجراء کا اعلان

اتوار 1 جنوری 2017 15:21

بیجنگ ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) چین نے 4 جنوری کو20 ارب یوان کے 10 سالہ بانڈز کے اجراء کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 4 اور 5 جنوری (بدھ،جمعرات) کو 20 ارب یوان (2.88 ارب ڈالر ) کے 10 سالہ بانڈز جاری کردیے جائیں گے جن کی دوسری تجارتی سرگرمی 9 جنوری کو ہوسکے گی۔

متعلقہ عنوان :